سورة ھود - آیت 95

كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۗ أَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُودُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کہ گویا وہ ان گھروں میں کبھی تھے ہی نہیں، آگاہ رہیے کہ قوم مدین کے لئے بھی قوم ثمود کی طرح اللہ کی رحمت سے دوری لکھ دی گئی۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔