سورة ھود - آیت 80

قَالَ لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ آوِي إِلَىٰ رُكْنٍ شَدِيدٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

لوط نے کہا کاش مجھے تمہیں سیدھا کرنے کے لئے طاقت (٦٦) ہوتی، یا تم سے نمٹنے کے لئے کوئی مضبوط سہارا مل جاتا۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔