سورة یونس - آیت 40

وَمِنْهُم مَّن يُؤْمِنُ بِهِ وَمِنْهُم مَّن لَّا يُؤْمِنُ بِهِ ۚ وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور مشرکین میں سے بعض اس قرآن پر ایمان لے آئیں گے، اور بعض اس پر ایمان نہیں لائیں گے، اور آپ کے رب کو فساد پھیلانے والوں کی خوب خبر ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔