سورة التوبہ - آیت 103

خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ ۖ إِنَّ صَلَاتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

آپ ان کے اموال کی زکاۃ وصول کیجئے (٨١) تاکہ ان کو پاک کیجئے اور اس کے ذریعہ ان کے باطن کا تزکیہ کیجئے، اور ان کے لئے دعا کرتے رہیے، بیشک آپ کی دعائیں ان کے لئے باعث سکون ہیں اور اللہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔