سورة التوبہ - آیت 9
اشْتَرَوْا بِآيَاتِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا فَصَدُّوا عَن سَبِيلِهِ ۚ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
انہوں نے اللہ کی آیتوں کے بدلے معمولی قیمت کی چیز خرید لی پھر لوگوں کو اس کی راہ سے روکنے لگے، بہت ہی برا تھا ان کا کرتوت
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔