سورة الاعراف - آیت 105
حَقِيقٌ عَلَىٰ أَن لَّا أَقُولَ عَلَى اللَّهِ إِلَّا الْحَقَّ ۚ قَدْ جِئْتُكُم بِبَيِّنَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ فَأَرْسِلْ مَعِيَ بَنِي إِسْرَائِيلَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
مجھ پر یہی واجب ہے کہ اللہ کے بارے میں حق بات کے سوا کچھ نہ کہوں، میں تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے کھلی دلیل لے کر آیا ہوں، پس تم بنی اسرائیل کو میرے ساتھ جانے دو،
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔