سورة الاعراف - آیت 18
قَالَ اخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُومًا مَّدْحُورًا ۖ لَّمَن تَبِعَكَ مِنْهُمْ لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے کہا تو یہاں سے حقیر اور پھٹکارا ہوا بن کر نکل جا (11) اور یقین رکھ کہ ان میں سے جو بھی تیری پیروی کرے گا تو میں جہنم کو تم سب سے بھر دوں گا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مَذْءُومًا مَدْحُورًا: ذام : انتہائی عیب ،دحر : بمعنی ذلیل کرکے نکال دینا ۔