سورة الاعراف - آیت 16

قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اس نے کہا، چونکہ تو نے مجھے گمراہ کردیا، اس لئے میں تیری سیدھی راہ پر ان کے گھات میں بیٹھا رہوں گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔