سورة الانعام - آیت 156

أَن تَقُولُوا إِنَّمَا أُنزِلَ الْكِتَابُ عَلَىٰ طَائِفَتَيْنِ مِن قَبْلِنَا وَإِن كُنَّا عَن دِرَاسَتِهِمْ لَغَافِلِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اسے ہم نے اس لئے نازل کیا ہے تاکہ تم یہ نہ کہو کہ آسمانی کتاب تو ہم سے پہلے کی صرف دو قوموں (156) پر نازل کی گئی تھی اور ہم ان کے پڑھنے کی زبان سے ناواقف تھے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : دِرَاسة: پڑھنا مطالعہ کرنا ۔