سورة الانعام - آیت 28
بَلْ بَدَا لَهُم مَّا كَانُوا يُخْفُونَ مِن قَبْلُ ۖ وَلَوْ رُدُّوا لَعَادُوا لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بلکہ جو عقائد و اعمال پہلے سے چھپاتے (31) تھے۔ وہ سب اب ان کے سامنے کھل کر آجائیں گے، اور اگر انہیں دنیا کی طرف لوٹا دیا جائے تو پھر دوبارہ وہی کرنے لگیں گے، جس سے انہیں روکا گیا تھا، اور بے شک وہ لوگ پرلے درجہ کے جھوٹے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يُخْفُونَ: مادہ اخفا ، چھپانا ، پوشیدہ رکھنا ۔ ردُّ: پھیرنا ، واپس کرنا ،