سورة الانعام - آیت 22
وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُوا أَيْنَ شُرَكَاؤُكُمُ الَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جس دن ہم ان سب کو اکٹھا (25) کریں گے، پھر شرک کرنے والوں سے کہیں گے کہا گئے تمہارے وہ باطل معبودان جنہیں تم اللہ کے شرکاء سمجھتے تھے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔