سورة المآئدہ - آیت 102
قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُوا بِهَا كَافِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
تم سے پہلے ایک قوم نے اس قسم کے سوالات (127) کئے تھے، پھر ان احکام کا انکار کر بیٹھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔