سورة النسآء - آیت 168
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَظَلَمُوا لَمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بے شک جن لوگوں نے کفر کیا، اور ظلم کیا، اللہ ہرگز ان کی مغفرت نہیں فرمائے گا، اور نہ انہیں سیدھی راہ دکھائے گا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔