سورة الاخلاص - آیت 4

وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: كُفُوًا۔ برابر ۔ ہم جنس ۔ مانند ۔ ہمتا