سورة الہب - آیت 4
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اس کی بیوی، جو لوگوں کے درمیان آگ لگاتی پھرتی تھی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : حَمَّالَةَ الْحَطَبِ۔ اس کے معنی بعض کے نزدیک چغل خور کے ہیں۔