سورة الماعون - آیت 7
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور مانگنے کی چیزوں کو روک لیتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْمَاعُونَ ۔ ہر معونت کی چیز۔