سورة القارعة - آیت 2
مَا الْقَارِعَةُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا ہے سختی کے ساتھ جھنجھوڑ دینے والی قیامت
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔