سورة الزلزلة - آیت 8
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس جو شخص ایک چھوٹی چیونٹی کے برابر برائی کئے ہوگا وہ اسے دیکھ لے گا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔