سورة التين - آیت 2
وَطُورِ سِينِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور قسم ہے طور سینا کی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَطُورِ سِينِينَ ۔ وہ پہاڑ مقصود ہے جہاں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے شرف ہم کلامی حاصل کیا۔