سورة الليل - آیت 14

فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس لوگو ! میں نے تمہیں آگ سے ڈرا دیا ہے جو دہکتی رہے گی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : تَلَظَّى۔ شعلہ زن ہوتی ہے ۔