سورة الشمس - آیت 13

فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تو ان سے اللہ کے رسول نے کہا، تم لوگ اللہ کی اونٹنی کو نہ چھیڑو اور پانی پینے کی باری سے اسے نہ روکو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔