سورة الشمس - آیت 10
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور یقیناً وہ شخص گھاٹے میں پڑگیا جس نے اسے گناہوں تلے دبا دیا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: دَسَّاهَا۔ دبا دیا ۔ گاڑ دیا ۔