سورة البلد - آیت 17
ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر وہ ان میں سے ہو جو ایمان (٦) لائے، اور جنہوں نے ایک دوسرے کو (راہ حق میں) صبر کی نصیحت کی، اور رحم دلی کی نصیحت کی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔