سورة الفجر - آیت 17
كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
ہرگز نہیں (٨) بلکہ تم یتیم کی قدر نہیں کرتے ہو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔