سورة الغاشية - آیت 16

وَزَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور عمدہ بچھونے بچھے ہوں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: زَرَابِيُّ۔ زربیہ کی جمع ہے ۔ فرش ۔ قالین۔