سورة الأعلى - آیت 4

وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور جس نے تازہ گھاس نکالی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔