سورة الطارق - آیت 15

إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

بے شک کفار سازش کرنے میں لگے ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔