سورة الانشقاق - آیت 16

فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

میں شفق (شام کی سرخی) کی قسم (٥) کھاتا ہوں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بِالشَّفَقِ۔ وہ سرخی جو سورج ڈوبنے کے لئے نمودار ہوتی ہے ۔