سورة الانشقاق - آیت 11

فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تو وہ موت کو بلانے لگے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: ثُبُورًا۔ ہلاکت ۔