سورة الانشقاق - آیت 10

وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جس کا نامہ اعمال اس کے پیٹھ پیچھے سے دیا جائے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔