سورة المطففين - آیت 26

خِتَامُهُ مِسْكٌ ۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اس کی مہر مشک کی بنی ہوگی، پس سبقت کرنے والوں کو ان نعمتوں کے حصول کے لئے سبقت کرنی چاہئے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: خِتَامُهُ مِسْكٌ۔ آخری گھونٹ مشک کی خوش بولئے ہونگے یا مہر مشک کی ہوگی ۔ دونوں معنی مراد ہیں ۔