سورة الإنفطار - آیت 17

وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اے میرے نبی ! آپ کو کیا معلوم (٥) کہ قیامت کا دن کیا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔