سورة الإنفطار - آیت 6
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اے انسان ! تجھے تیرے رب کریم (٢) سے کس چیز نے بہکا دیا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مَا غَرَّكَ ۔ تجھ کو کس چیز نے بھول میں رکھا ۔