سورة عبس - آیت 41

تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اسے سیاہی ڈھانکے ہوگی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

(ف 1) جن پر گردوغبارچھارہا ہوگا موخر الذکر وہ ہوں گے جنہوں نے دنیا میں اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کا انکار کیا اور ساری زندگی فسق وفجور میں گزاردی ۔ حل لغات : قَتَرَةٌ۔ ندامت وحسرت کی سیاہی ۔