سورة عبس - آیت 15

بِأَيْدِي سَفَرَةٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ ایسے لکھنے والے فرشتوں کے ہاتھوں میں ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔