سورة النازعات - آیت 14

فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یکدم سب کے سب میدان محشر میں ہوں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: السَّاهِرَةِ۔ روئے زمین ۔