سورة النبأ - آیت 24

لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اس میں نہ وہ ٹھنڈک پائیں گے اور نہ پینے کی کوئی چیز

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بَرْدًا۔ ٹھنڈک ۔ بعض کے نزدیک اس کے معنی نیند کے ہیں ۔