سورة النبأ - آیت 16

وَجَنَّاتٍ أَلْفَافًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور گھنے باغات پیدا کریں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَلْفَافًا۔ گھنے گھنے ۔ گنجان۔