سورة المرسلات - آیت 11
وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جب رسولوں کے لئے وقت مقرر کردیا جائے گا ( تو قیامت آجائے گی )
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔