سورة الإنسان - آیت 27

إِنَّ هَٰؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک کفار جلد حاصل ہونے والی (دنیاکو) پسند (14) کرتے ہیں، اور ایک بھاری دن کو اپنے پس پشت ڈال دیتے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : يَوْمًا ثَقِيلًا۔ ایک اہم دن ۔