سورة المدثر - آیت 32
كَلَّا وَالْقَمَرِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
ہرگز نہیں ( کفار مکہ فرشتوں کو زیر نہیں کرسکیں گے) چاند کی قسم (٧)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔