سورة المدثر - آیت 29

لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تو وہ کھال کو جلا ڈالنے والی ہوگی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔