سورة المدثر - آیت 24
فَقَالَ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر کہنے لگا یہ محض ایک جادو ہے جو پہلے سے چلا آرہا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔