سورة المزمل - آیت 7

إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک دن کے وقت آپ کی بڑی مصروفیات ہوتی ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔