سورة المعارج - آیت 43
يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَىٰ نُصُبٍ يُوفِضُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جس دن وہ اپنی قبروں سے اتنی تیزی کے ساتھ نکلیں گے (13) کہ گویا وہ بتوں کی طرف دوڑ رہے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔