سورة النسآء - آیت 50
انظُرْ كَيْفَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ ۖ وَكَفَىٰ بِهِ إِثْمًا مُّبِينًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
آپ دیکھئے کہ کس طرح وہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھتے (57) ہیں، اور صریح گناہ کے طور پر یہی کافی ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔