سورة المعارج - آیت 5
فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اے میرے نبی ! آپ صبر جمیل (٣) سے کام لیجیے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔