سورة الحاقة - آیت 41
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور وہ کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ ۔ قلیل عربی میں ایسے مواقع پر بالعموم عدم ایمان کے معنی میں آتا ہے۔