سورة الحاقة - آیت 36

وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جہنمیوں کو پیپ کے سوا ( اس کے لئے) کوئی کھانا نہیں ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: غِسْلِينٍ ۔ زخم یا اور کسی چیز کا دھوون ۔ بقول مولانا شاہ رفیع الدین بریلوی ۔