سورة الحاقة - آیت 32
ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر اسے ستر 70 ہاتھ لمبی زنجیر میں ِپر ودو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: سَبْعُونَ ذِرَاعًا۔ درازی اور طول کی وسعت کی طرف اشارہ ہے۔